
                        18 جولائی 2020 - 18:26
                    
                    
                            News ID: 1056052
                        
                     
            اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گوگل اور ایپل کے ذریعے نقشے سے فلسطین کے نام کو حذف کئے جانے کے خلاف عالم اسلام میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے یہاں تک کہ بہت سارے لوگوں نے سوشل میڈیا پر #FreePalestine کا ٹرینڈ چلا کر فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے اور گوگل اور ایپل کی یہودیانہ حرکت کی مذمت کی ہے۔
 
             
                                         
                                         
                                        